انٹرنیشنل

ٹائمز اسکوائر پرسیکڑوں مسلمانوں کا تاریخی اجتماعی افطار اور نمازِ تراویح

نیویارک شہر کے مرکز،ٹائمز اسکوائر پر سیکڑوں مسلمانوں نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا اور نماز تراویح ادا کی۔

یہ پانچواں موقع ہے جب ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے،گزشتہ روز افطاری میں دو ہزار افراد کو کھانا فراہم کیا گیا۔

افطاری کی دعوت میں غیرمسلموں کو بھی شامل کیا گیا،تقریب میں موجود غیر مسلموں کو اسلامی کی حقیقی روح سے آگاہ کیا گیا،افطاری اورنمازتراویح کے دوران نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے نے سیکیورٹی کا فل پروف انتظام کیاگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker