انٹرنیشنل

انڈونیشیا میں 7.1 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker