انٹرنیشنل
اسرائیل کے فضائی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہو گئیں

امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔یادر ہے کہ خامنہ ای کی موت کے بعد تین رکنی عبوری کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا، ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 دن تعطیل کا اعلان کیا گیا۔



