انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے دو اہلکار جاں بحق

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق امارات میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

وزارت دفاع کے بیان کے مطابق مطابق قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گرنے کا حادثہ پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker