انٹرنیشنل

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا۔واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker