انٹرنیشنل

بدخشاں پولیس کے سربراہ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے حملے میں ہلاک

افغانستان کے صوبہ تخار میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں صوبہ بدخشاں کے پولیس سربراہ مولوی میراج الدین ہلاک ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق مولوی مراج الدین تخار صوبے کی جانب سفر کر رہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی پر نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے جنگجوؤں نے حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے سے گھات لگا رکھی تھی اور جیسے ہی گاڑی قافلے کے ساتھ اس مقام پر پہنچی تو فائرنگ کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں مولوی مراج الدین موقع پر ہی مارے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker