انٹرنیشنل
ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اسرائیلی اہداف پر میزائل داغ دیے

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب نے بتایاکہ اہداف میں حیفا، دیمونا اور تل ابیب سمیت شمالی اور جنوبی اسرائیلی علاقے شامل ہیں۔
پاسداران انقلاب کے مطابق اسرائیل پر حملوں کی نئی لہر میں عماد، قیام اور خرمشہر 4 سمیت دیگر میزائل استعمال کیے گئے۔



