انٹرنیشنل

ریپر سنگر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ نیپال کے وزیراعظم بن گئے

نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیندرشاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے سیاسی بحران میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو شکست دی۔

بلیندرشاہ کی جماعت راشٹریہ سواتنترا پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی جس کے بعد وہ دنیا کے کم عمر ترین وزرائے اعظم میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس کے علاوہ بلیندرشاہ کٹھمنڈو کے میئررہ چکے ہیں ، سوشل میڈیا اور اپنی ریپ موسیقی کے ذریعے نوجوانوں میں مقبول ہوئے اور کرپشن کے خلاف سخت مؤقف اپنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker