انٹرنیشنل

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ اسرائیل نے کیا؟ پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب نے 3 مارچ کو ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کے مطابق اس حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا، مزید کہا گیا کہ خطےکے تمام مسلم ممالک امریکی صہیونی مہم سے ہوشیار رہیں۔

پاسداران انقلاب نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اصفہان میں ایک امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا گیا، جس کے لیے جدید فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔

ایران کی تل ابیب پر شدید حملوں کی دھمکی، خطے کے ممالک کو بھی خبردار کر دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے زور دیا کہ ان کا مقصد خطے میں امن قائم رکھنا اور دشمنانہ اقدامات کا مؤثر جواب دینا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker