انٹرنیشنل
ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سےگفتگو میں کہا ہےکہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں،ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں مگر معاہدہ نہ کیا تو بہت تکلیف دہ ہوگا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے، نیتن یاہو نےگزشتہ روز فون پر گفتگو میں لبنان پر حملوں میں کمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔



