انٹرنیشنل

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 5 سعودی اور 2 اردنی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں 2026 کے آغاز سے اب تک منشیات سے متعلق کیسز میں 38 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker