پاکستان

پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاشیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈزلاہور (16 فروری)کو ہو گئی نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی عوامی یا سرکاری تعطیل کے دن ہو تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منتقل کیا جائے گابانڈ رکھنے والے افراد کے لیے یہ شیڈول اہم ہے تاکہ وہ وقت پر اپنی قرعہ اندازی میں حصہ لے سکیں اور ممکنہ انعامات کے لیے تیار رہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker