پاکستان

گھڑ سواری میں پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز

دبئی: پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں ٹاپ پر آ گئے۔

پاکستان نے گھڑ سواری کے شعبے میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن (FEI) کی رینکنگ میں مڈل ایسٹ اور افریقا زون میں ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ایف ای آئی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق عثمان خان نے ایونٹنگ کیٹیگری میں مڈل ایسٹ اور افریقا زون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ جو پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker