پاکستان

وزیراعلی نے ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ نے ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آفس اسٹاف اور فیلڈ اسٹاف کے لیے الگ الگ یونیفارم متعارف کرایا جائے گا۔

دفتری عملے کے لیے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ یونیفارم کا حصہ ہوگا، جبکہ فیلڈ میں تعینات اہلکاروں کے لیے جرسی اور ریفلیکٹر پر مشتمل یونیفارم مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں یونیفارم کی تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker