پاکستانSind

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

جس کے بعد لاشوں سمیت زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker