Sindپاکستانتازہ ترین

سردی میں اضافہ، سندھ میں تمام اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجےکھلیں گے

سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔

ترجمان کے مطابق سندھ میں اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلےکا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker