بلوچستانپاکستانتازہ ترین

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3 روز کے دوران بلوچستان میں جاری آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کوہلاک کیا جا چکا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کےخلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشتگردوں کوہلاک کیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کےسہولت کاروں کےمزید نقصانات اور ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker