پاکستان

خیبر: باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد

خیبر: باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ڈی پی او خیبر کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن کی لاشیں اب برآمد ہوئی ہیں۔

ڈی پی او نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker