پاکستان

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ گر کر زخمی

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker