پاکستان

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔

تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔۔

وہ سماء ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشنز کا حصہ رہیں،دو سال قبل رمضان ٹرانسمیشن میں انہوں نے ہدیہ نعت بھی پیش کیا۔

تابندہ لاری کی آواز میں مختلف نعتیں ریکارڈ ہوئیں،“دیارِ محبوب کے مسافر” جیسے معروف نعتیہ کلام پڑھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker