پاکستانتازہ ترین

مری: بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق

مری: اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

مری: اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker