پاکستان

25 فروری یوم اردو : قائدا عظم نے 25 فروری 1948 کو اردو کی قومی زبان قرار دیا

آج یوم اردو ہے! جب کہ قائدا عظم نے 25 فروری 1948 کو اردو کی قومی زبان قرار دیا!

پاکستان کے وہ سیاست دان
نوسرباز ‘ احساس کمتری کا شکار تو ہیں ہی’ وہ توہین عدالت ‘ آئین شکنی اور قائد اعظم کےفرمان کے بھی نافرمان ہیں جو عوام سے ووٹ ‘ جلسے جلوس ‘ مخالفین کو گالم گلوج سب اردو میں کرتے ہیں لیکن اسمبلی میں پہنچتے ہی وہ ” ! "انگریز”بن جاتے ہیں نہ صرف اس طرح وہ خود اپنا مذاق بنواتے ہیں بلکہ اپنے ووٹروں کی توہین و دھوکہ دہی کا بھی باعث بنتے ہیں دنیا میں ایسا تماشہ کسی اور پارلیمنٹ میں نہیں ہوتا وہ پارلیمنٹ کی کارروائی بھی اسی زبان میں کرتے ہیں جس زبان میں وہ اپنی عوام سے ووٹ لیتے ہیں بلکہ وہ سیاست دان پوری دنیا سے بھی اسی زبان میں مخاطب ہوتے ہیں جس زبان نے ان کو معزز ادارے کا رکن بنایا لیکن افسوس! پاکستان کے احساس کمتری کا شکار حکمرانوں اور سیاست دانوں پر! اب تو برطانوی پارلیمنٹ کا حلف پاکستانی نژاد برطانوی رکن اسمبلی برطانوی پارلیمنٹ کا اردو میں حلف لے کر اردو کا وقار بلند کر کے ہیں تو اس کے بعد پاکستان کی اسمبلی کی کارروائی کی انگریزی میں گنجائش کہاں باقی رہتی ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker