پاکستان

کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟

سوال: اعتکاف میں سگریٹ نوشی کرنا کیسا ہے ؟

جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے تو کچی پیاز ، لہسن یا کوئی بدبو دار چیز کھاکر مسجد میں آنے سے منع فرمایا: ترجمہ: ’’ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اس ترکاری یعنی لہسن کو کھائے، وہ اس وقت تک ہماری مسجد کے قریب نہ آئے، جب تک اُس کے منہ سے بدبو نہ چلی جائے، (صحیح مسلم :1136)‘‘۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker