پاکستان

رحیم یارخان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق

رحیم یارخان میں دکان کی چھت گرنے کے واقعے میں ایک اور زخمی خاتون دم توڑ گئی۔ خواتین کی اموات کی تعداد 8 ہوگئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملبے تلے دب کر 20سے زائد افراد زخمی ہوئے، خواتین بی آئی ایس پی کی امدادی رقم لینے آئی تھیں۔

ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شیخ زید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو فوری طلب کر لیا گیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker