پاکستان
کراچی میں آج کئی گھنٹے گیس قلت کا سامنا ہوسکتا ہے: سوئی سدرن
کراچی: دو گیس فیلڈز کی بندش سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق آج کئی گھنٹے گیس قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دوپہر 2 تا شام 7 تک گیس قلت کا اثر زیادہ ہوسکتا ہے، گیس قلت کے مسئلے پر قابوکی کوشش کررہے ہیں۔



