پاکستان

سندھ حکومت کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔

خیال رہےکہ 4 اپریل کو ملک بھر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی47 ویں برسی منائی جائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker