پاکستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت ہے کہ امن وامان کے مسائل پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ : سوشل میڈیا کے منفی استعمال سے معاشرہ پر گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : حکومت کی کبھی یہ خواہش نہیں ہوتی کہ صوبے میں آپریشنز ہوں، ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :اگر یہ کہہ دوں بلوچستان میں سب کچھ ٹھیک کردیا یہ درست نہیں ہوگا،ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : میں عوامی نمائندہ ہوں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبے کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کررہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
حکومت کی کامیاب پالیسی کی بدولت آج ہم صحت میں بہتری لانے میں کامیاب ہوگئے اور آج سینکڑوں کی تعداد میں لوگ حکومت کی خرچے پر آغا خان اسپتال میں علاج معالجہ فراہم کی گئی
کوئٹہ : پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ : دہشتگردوں کا پیچھا کبھی نہیں چھوڑیں گے، میر ضیاء
کوئٹہ: گزشتہ رات دہشتگردوں نے تخریب کاری کی، معاون وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے 1 شہری جاں بحق 11 زخمی ہوئے، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: مستونگ میں بھی دہشتگردی کے حملے کو ناکام بنایا گیا، معاون وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: جھل مگسی میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: جھل مگسی میں 2 دہشت گرد زخمی 1 ہلاک کیا گیا، معاون وزیر داخلہ بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker