پاکستان
پاکستان اور افغانستان کےدرمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز
بیجنگ: پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی بات شروع ہوگئی۔

پاکستان اورافغانستان کےدرمیان جونیئرسطح کی سفارتی بات چیت چین کے شہر ارمچی میں شروع ہوگئی۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سےبات چیت کے لیے تیار ہے مگر دہشت گردی کےٹھکانوں کونشانہ بنانےکی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔
پاکستان نے وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کو چین میں مذاکرات کے لیے مقرر کیا ہے۔



