پاکستانSind

کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 9 میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے پر دولہا کے والد اور بھائی کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker