پاکستان

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس سے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا، جہاں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker