پاکستان

نادرا کا اہم اقدام ، والدین گھر بیٹھے ب فارم بنوا سکیں گے

نادرا نے ب فارم کیلئے نئے ضابطے جاری کر دیئے جس کے بعد والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے بھی ب فارم بنوا سکیں گے۔

نادرا ضوابط کے مطابق تین سال کی عمر کے بچے کیلئے تصویر کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم عمر تین سال سے بڑھنے کے بعد تو ب فارم بنانے کیلئے تصویرکو لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔

میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا

دس سے اٹھارہ سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ب فارم کیلئے تصویر، فنگر پرنٹس اور آئرس یعنی نادرا کے آئی بائیومیٹرک تصدیقی نظام سے تصدیق کرانا لازم ہے۔

نادرا کے نئے اقدام کے بعد والدین نادرا سنٹر وزٹ کرنے کیساتھ ساتھ موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے بھی ب فارم بنوا سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker