سائنس اور ٹیکنالوجی

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔

دبئی کی سڑکوں پر اب بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ سروس چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے ام السقیم اور جمیرہ سے شروع کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق100 خودکار ٹیکسیاں دبئی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں شامل کردی گئی ہیں اور مستقبل میں گاڑیوں کی تعداد بتدریج بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker