کھیل

امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کے دوران 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کا انعقاد کیا گیا جہاں گاڑیوں کی گھن گرج اور تیز رفتاری کے دوران حادثہ بھی پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریس کے دوران 17 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر بے قابو ہوگئیں اور گاڑیوں کے پرزے ٹریک پر بکھر گئے تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ حادثے کے بعد کئی ڈرائیورز ریس سے باہر ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker