کھیلکرکٹ

پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرحان اور بیٹنگ کوچ صہیب مقصود چند روز کیلئے ٹیم سے ریلیز

ملتان سلطان نےاوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بیٹنگ کوچ صہیب مقصود کو چند روز کے لیے ریلیز کردیا۔

ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق ریسٹ کے دوران کھلاڑی آرام یا ذاتی وقت گزار سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ ٹیم کے مالک گوہر شاہ اور کوچ ٹم پین کی پالیسی کے مطابق ریسٹ پیریڈ میں کھلاڑیوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پی ا یس ایل میں ملتان سلطانز کا اگلا میچ 13 اپریل کو پشاور زلمی سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker