موسم
بلوچستان میں موسم کی صورتحال
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: صوبے کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوشکی، مستونگ، قلات، سوراب، کوئٹہ، چمن، شیرانی، بولان اور ژوب میں بارش متوقع، محکمہ موسمیات
قلعہ سیف اللہ، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو، موسیٰ خیل، بارکھان، دکی اور گردونواح میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع، محکمہ موسمیات
کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت 9 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں درجہ حرارت 6 اور ژوب میں 10 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں درجہ حرارت 17 اور تربت میں 20 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں درجہ حرارت 20 اور چمن میں 12 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 22 اور جیوانی میں 23 ریکارڈ، محکمہ موسمیات



