World

امریکا: آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک

امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ سے حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے حملہ آور نے خود کو بھی گولی ماری، فائرنگ کا واقعہ خاندانی جھگڑے کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے آئس ہاکی ارینا میں اپنی بیوی اور دو بچوں پر فائرنگ کی، بیوی موقع پر ہلاک ہو گئی جبکہ دو بچے اسپتال میں زیر علاج ہیں، رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker