World

آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر آجائے گا

آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر آجائے گا۔

سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئے گا۔ اس موقع پر چاند تقریباً 91 فیصد روشن ہو گا جبکہ آسمان پر دیگر روشن ستارے بھی دکھائی دیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ اس دوران دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان آسانی سے قبلہ رُخ کا تعین کر سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker