World

آئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصان کی تصدیق

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے خُنداب میں جوہری پلانٹ پرحملے میں نقصانات کی تصدیق کردی۔

آئی اے ای اے نے کہا ایران نے27 مارچ کو خُنداب میں حملےکی اطلاع دی تھی، پلانٹ اب غیرفعال ہے، خُنداب تنصیب میں کوئی اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اے آئی ای اے ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سےآگاہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی شہری سب سے پہلے اسرائیل کے بیانیے پر غصے میں ہیں، یہ لوگ اسرائیلی بادشاہوں سے تھک چکے ہیں جو امریکی جمہوریت پرحکومت کر رہےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker