World

یو اے ای میں ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ درست نہیں: اماراتی وزارت خارجہ

اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں ایرانیوں کی رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ درست نہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ائیرلائن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ایرانیوں کو انٹری اورٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایک اور اماراتی ائیرلائن کا کہنا تھا کہ گولڈن ویزا کے حامل ایرانی اس پابندی سےمستثنیٰ ہوں گے۔

تاہم اب اماراتی وزارت خارجہ کا واضح بیان سامنے آیا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ عرب امارت میں ایرانیوں کی رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ درست نہیں، امارات ایرانی کمیونٹی کو متنوع سماجی ڈھانچے کا لازمی حصہ سمجھتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker