بلوچستان

سبی میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

چینک چوک گرلز ہائی سکول کے باہر دستی بم حملہ ایک راہگیر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق چینک چوک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگۓ دستی بم پھٹنے سے ایک راہ گیرجان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوۓ زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال پہنچایا گیا واقع کے بعد پولیس ودیگر سیکیورٹی فورسز جاۓ وقوعہ پہنچ کر مذید تفتیش کا آغاز شروع کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker