بلوچستان

جھل مگسی : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا

جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے نواب محلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عبدالستار اور اللہ بخش کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker