بلوچستان
ہرنائی کے علاقے زندہ پیر 22 میل کے قریب چار نامعلوم لاشیں برآمد، لیویز ذرائع

لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں مقامی افراد کی اطلاع پر ملیں، جنہیں مزید کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
لاشوں کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔



