پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی راجا ظفر الحق کی رہائشگاہ آمد، عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا

وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر لیگی رہنما راجا ظفر الحق کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور راجا ظفرالحق کی عیادت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجا ظفر الحق سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں راجا ظفرالحق کے گھر جا کر ان کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔ شہباز شریف نے پارٹی اور ملکی سیاست کیلئے راجا ظفرالحق کی خدمات کو بھی سراہا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker