موسم

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

کل 11 جنوری کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل آجائیں گے جس سے موسم خوشگوار ہو جائے گا ، لیکن بارش کا امکان انتہائی کم ہے

لیکن اچھی خبر اور پیشگوئی یہ ہے 18 جنوری کو ایک طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگا جو 22 جنوری تک رہے گا ۔۔۔۔ اور اچھی بارشیں انشااللہ ہوں گی

اس حوالے سے مزید اپڈیٹس آپ کو وقتاً فوقتاً دیتے رہیں گے ، تفصیلی اپڈیٹس 16 اور 17 جنوری کو شائع کی جائیں گی ۔۔۔۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker