پاکستان
ٹانک : پولیس بکتربند گاڑی پر طاقتور آئی ای ڈی بم دھماکہ،،6 پولیس اہلکار شہید

ٹانک خوفناک دھماکہ اپڈیٹ: ٹانک کے تھانہ گومل کی حدود میں پولیس بکتربند گاڑی پر طاقتور آئی ای ڈی بم دھماکہ،،6پولیس اہلکار شہید ،تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شہید ہوگئے ، پولیس کی تصدیق



