بلوچستان

الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان اسمبلی کے 7 اراکین کی رکنیت معطل کردی

صوبائی وزررا فیصل جمالی ‘ بخت محمد کاکڑ کی اسمبلی رکنیت معطل

پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے

ملک نعیم بازئی ‘ زرک مندوخیل ‘ شافعہ ‘ اور ظفراللہ زہری کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے

گوشوارے جمع کرانے تک ان اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل رہیگی ‘ نوٹفکیشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker