کھیلفٹ بال

بلوچستان کے انٹرنیشنل فٹبالر شہک بلوچ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں برادرز یونین ڈھاکہ کے طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹبال کھلاڑی شیہک دوست بلوچ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں بنگلہ دیش کے پروفیشنل فٹبال کلب برادرز یونین ڈھاکہ کے جانب سے منتخب ہوکر کھیلیں گے۔ جو کہ صوبہ بلوچستان کے لئے ایک اعزاز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker