بلوچستانQuetta

کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو

موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا ،کیسکو

کوئٹہ:سٹاف فیلڈ میں موجود ہیں تاہم حفاظتی اقدامات کومد نظررکھ کر اور موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا ،کیسکو

کوئٹہ: توقع ہے کہ جلد متاثرہ فیڈروں کی بجلی بحال کر دی جائے گی، کیسکو

کوئٹہ: دیگر تمام فیڈروں کو معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے،کیسکو

کوئٹہ:بارش کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل پر متعلقہ صارفین سے معذرت اور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے،کیسکو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker