بلوچستان
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ تاحال بند

#کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ تاحال بند ہے۔
.
*وڈھ کے موجودہ مخدوش صورتحال حال پر حکومت وقت اور انتظامیہ کی خاموشی سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں*
*خضدار وفد میں دو الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں میر عبدالرحیم خدرانی اور غلام حیدر دولت خان زئی جاں بحق ہوئے ہیں۔*
خضدار وڈھ میں مسلح افراد کے ہاتھوں تاجر عام شہری زمیندار محفوظ نہیں ہے چوری ڈکیتی بھتہ خوری قتل و غارتگری روز کا معمول بن چکا ہے، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ اکثر بند رہتاہے ۔حکومت ابتک امن بحال کرنے میں ناکام ہے۔



