بزنس

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے بڑھ کر 4لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 5035 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker